جنین-کیمپ-میں-اسرائیل-کی-گذشتہ-دراندازی-کے-دوران-ایک-اسرائیلی-فوجی-گاڑی-(ای-پی-اے)

فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

·

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

فلسطینی نیوز ایجنسی ’شہاب‘ نے آج منگل کی صبح خبر جاری کی ہے کہ مسلح افراد نے، جسے اس نے ’فلسطینی مزاحمتی گروہ‘ قرار دیا، اسرائیلی افواج کو مغربی کنارے میں جنین کے جنوب مغربی علاقے کے ایک گاؤں ’یعبد‘ سے نکل بھاگنے پر مجبور کر دیا۔

https://twitter.com/CensoredMen/status/1741876558409732368
جنین-کیمپ-میں-اسرائیل-کی-گذشتہ-دراندازی-کے-دوران-ایک-اسرائیلی-فوجی-گاڑی-(ای-پی-اے)

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرنے والی تمام اہم ترین خبروں اور دلچسپ تجزیوں کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر آفیشل گروپ جوائن کریں

ایک تبصرہ برائے “فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کو بھاگنے پر مجبور کر دیا”

  1. جاوید اصغر Avatar
    جاوید اصغر

    آللہ تعالیٰ کی مدد شامل حال ہے۔۔۔ الحمدللہ ۔۔۔۔ ۔۔۔ اسلامی ملکوں کی فوجیں اور حکومتیں شامل نہیں ہیں۔۔۔۔ تو یہ بھی اچھا ہے۔۔۔ کیونکہ پھر نتائج مختلف آنے تھے۔۔۔۔۔کیونکہ وہ لڑنے کے سوا سارے کام اچھے کرتے ہیں۔۔۔