مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ (25ستمبر1903ء تا 22ستمبر1979ء)

ڈاکٹر امتیاز عبدالقادر ، بارہمولہ مولاناسیدابولاعلیٰ مودودی ؒ کی بہت سی حیثیتیں ہیں؛ مفسرقرآن، سیرت نگار، اسلامی تہذیب وتمدن اور نظامِ سیاست و معیشت کے شارح، برعظیم کی ایک بڑی دینی و سیاسی تحریک کے موسس و قائد، ایک نام مزید پڑھیں