نیٹّا اہیتوف ممتاز اسرائیلی اخبار ’ دی ہارتز‘ سے وابستہ ہیں۔ وہ اس اخبار کے میگزین سیکشن کی سینیئر ایڈیٹر ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں اخبار میں ایک تجزیہ لکھا۔ جس میں ممتاز فرانسیسی مورخ اور ماہر امور مشرق وسطیٰ جان پیئر فلیو (جنہوں نے کئی ماہ غزہ میں گزارے ہیں)کے حوالے سے غزہ […]
یہ کہانی ختم ہونی چاہیے۔ اس لیے کہ ہم اس سے جو سیکھ سکتے تھے، وہ سیکھ چکے۔۔۔ اب ہمیں زندگی کو جینے والوں کی طرف دیکھنا ہے، نہ کہ ہر درد کو تماشا بنا دینا ہے۔ اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ بچیوں، بیٹیوں نے اس سے کچھ نہیں سیکھا تو یہ غلط ہوگا۔۔ […]
سعودی عرب کی ایک ماڈل رومی القحطانی کے سعودی پرچم کے ساتھ نیم برہنہ تصاویر اپ لوڈ کرنے کو دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرف سے ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ نہ صرف وہ ان دنوں ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں ہیں بلکہ سعودی حکومت کو بھی کڑی تنقید […]