"مشرف کے بند اکاونٹس سے رقم کیسے نکلی؟”

·

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے بند اکائونٹس سے رقم کی منتقلی پر سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے سوالات اٹھادیا۔

احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں پرویز مشرف کے بند اکائونٹس سے رقم کی منتقلی کے معاملے پر نقطہ اعتراض میں وضاحت مانگ لی۔

قومی اجلاس کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ پرویز مشرف کے بند اکاوئنٹس سے پیسے کیسے نکل گئے ؟

انہوں نے وزیر خزانہ سے فوری وضاحت دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کیا مشرف کے لئے الگ اور عوام کے لئے الگ قانون ہے؟

زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرنے والی تمام اہم ترین خبروں اور دلچسپ تجزیوں کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر آفیشل گروپ جوائن کریں