کورونا وائرس

کورونا وائرس: ایک اور شاندار خبر آگئی

·

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

ڈاکٹرحکیم وقارحسین کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے نہایت آسان طریقے بتارہے ہیں

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ اور آپ کے سب پیارے کورونا وائرس سے مکمل طور پر محفوظ رہیں؟

آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ آپ کو اسے محفوظ رہنے کے لئے نہایت معمولی کام کرنا ہوں گے، آپ کو یہ بھی حیرت ہوگی کہ کورونا وائرس سے حفاظت کا سامان آپ کے باورچی خانے میں موجود ہے۔

ممکن ہے کہ آپ یہ سوچیں کہ اتنی بڑی بیماری کا علاج باورچی خانے میں! یہ کیسے ممکن ہے بھلا؟ لیکن یہ ممکن ہے۔ حفظ ماتقدم کے طور پر باورچی خانے میں پڑی اشیا کو استعمال کرنے میں کیا حرج ہے؟ بس! آپ کو ذرا سی ہمت کرنی ہے، آپ نہ صرف کورونا وائرس سے انشااللہ محفوظ و مامون رہیں گے بلکہ کئی دیگر عوارض کا سامان بھی ہوجائے گا۔ یادرکھیے! آپ اور آپ کے سب پیاروں کوان تمام اسباب سے دور رہنا ہے جو کورونا وائرس کے جال میں پھنسا دیتے ہیں۔

یہ اسباب کون سے ہوتے ہیں؟ بچنا کیسے ہے؟ اگر خدانخواستہ کوئی فرد کورونا وائرس سے متاثر ہوجائے تو پھر کیا کچھ کرنا چاہئے، یہ سب کچھ بتاتے ہیں ڈاکٹر حکیم وقار حسین۔ محض ایک منٹ 59 سیکنڈ کی ویڈیو آپ کو کورونا وائرس کے بارے میں وہ معلومات فراہم کرے گی جو ابھی تک آپ کے علم میں نہیں آئیں۔


سوشل میڈیا پر شیئر کریں

زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرنے والی تمام اہم ترین خبروں اور دلچسپ تجزیوں کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر آفیشل گروپ جوائن کریں