شرارتی لکیریں

·

روزنامہ ڈان کے کارٹونسٹ ظہور نے عمران خان حکومت کے پہلے سو دنوں کی کارکردگی کو نہایت خوبصورت انداز میں ایک ہی کارٹون میں بیان کردیا ہے کہ اپوزیشن ایسا سوچ رہی ہے۔۔ ممکن ہے کہ تحریک انصاف کے حامیوں کو یہ شرارتی لکیریں پسند نہ آئیں کیونکہ وہ بڑی محنت اور عرق ریزی سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر حکومت کے کارنامے اکٹھے کررہے ہیں۔ بہرحال شرارتی لکیریں تو شرارتی ہی ہوتی ہیں نا!!!

زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرنے والی تمام اہم ترین خبروں اور دلچسپ تجزیوں کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر آفیشل گروپ جوائن کریں