مسز یون مسکراہٹ سے کیا کام لیتی ہے، آپ جان کر خوش ہوجائیں گے

·

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

کہتے ہیں کہ جسے کاروباری شخص کو مسکرانا نہیں آتا، اسے چاہئے کہ وہ اپنی دکان بند کرلے۔ شاید یہی محاورہ جنوبی کوریا کے شہر سیول کی کے ایک فوڈ کارنر کی منتظمہ مسز یون نے یاد رکھا ہوا ہے، اسی لئے اس کا فوڈ پوائنٹ گزشتہ بیس برس سے خوب چل رہا ہے۔ جو گاہک ایک بار اس کے ہاں آتا ہے، وہ بار بار آتا ہے بلکہ ہمیشہ آتا ہے۔
اگر آپ بھی کاروبار کرتے ہیں تو خوب مسکرائیے اور خوب کمائیے۔ ویسے مسکرانا صرف کاروباری افراد ہی کو نہیں چاہئے بلکہ آپ کا تعلق زندگی کے کسی بھی شعبے سے ہے، مسکراتے رہنا شروع کردیجئے، آپ اپنے شعبے کے سب سے کامیاب فرد ہوں گے. آزمائش شرط ہے۔


سوشل میڈیا پر شیئر کریں

زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرنے والی تمام اہم ترین خبروں اور دلچسپ تجزیوں کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر آفیشل گروپ جوائن کریں

ایک تبصرہ برائے “مسز یون مسکراہٹ سے کیا کام لیتی ہے، آپ جان کر خوش ہوجائیں گے”

  1. zubada raouf Avatar
    zubada raouf

    جی بالکل درست لکھا آپ نے مسکراتے اور بااخلاق دوکاندار سے ہی خریداری کرنا اچھا لگتا ھے۔