پنجاب کے وزیرمعدنیات نے استعفیٰ دیدیا

·

مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے پنجاب کے وزیر معدنیات عمار یاسر نے پارٹی قیادت کو استعفا بھجوا دیا۔

عمار یاسر نے استعفے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اُن کی وزارت اور کام میں بلاوجہ رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں ، وزارت کا منصب ملک و قوم کی خدمت کے لیے قبول کیا تھا ، دباؤ میں کام کرنے کے عادی نہیں ہیں ، اس لیے وہ وزارت سے استعفا دے رہے ہیں ۔

زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرنے والی تمام اہم ترین خبروں اور دلچسپ تجزیوں کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر آفیشل گروپ جوائن کریں