Interesting picture

آپ کی سیٹ کا زیادہ حق دار کون ہے اور کیوں؟

·

آپ بس میں سفر کررہے ہیں، اچانک چار مسافر بس میں داخل ہوتے ہیں، ایک خاتون جس کی گود میں بچہ ہے، دوسری بزرگ خاتون، تیسراایک نوجوان لڑکا جس کی ٹانگ پر پلستر لگاہواہے اور وہ بیساکھیوں پر کھڑا ہے اور چوتھابیمار شخص۔

ظاہر ہے کہ آپ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنی سیٹ ان میں سے کسی ایک کو دینا چاہیں گے، لیکن اس مشکل سے ضرور دوچار ہوں گے کہ کس کو سیٹ دی جائے۔

اس دلچسپ تصویری سٹوری کے نیچے کمنٹس میں اپنا جواب ضرور لکھئے۔

زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرنے والی تمام اہم ترین خبروں اور دلچسپ تجزیوں کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر آفیشل گروپ جوائن کریں