جشن آزادی پاکستان

آپ کا پاکستان

·

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

ایمان امجد

ہانیہ: ہبہ 14 اگست آنے والی ہے۔میں نے تو پہلے سے ہی تیاری شروع کردی ہے۔آزادی کے دن ہم نے تصویریں بنا کر پوسٹ بھی تو کرنی ہوں گی۔

ہبہ:صحیح کہا۔۔۔۔میں نے تو سبز اور سفید رنگ کے کپڑے لیے ہیں اور میچنگ جیولری اور پتا ہے اس بار تو میں نے بیس ہزار کے باجے ، پٹاخے اور شرلیاں لی ہیں ۔ پچھلی بار سب کزنز اور دوستوں نے مل کر آدھے گھنٹے میں سب ختم کر دیئے تھے ۔ میں نے مما بابا کو دو ماہ پہلے سے ہی کہہ دیا تھا مجھے بیس ہزار سے ایک روپیہ کم نہیں لینا ۔ وہ بھی چاھتے ہیں بچے آزادی کو بالکل عید کی طرح منائیں اسی لیئے تو ان کو ماننا ہی پڑا۔۔

سارہ:OMG!تم لوگ کتنے عجیب ہو پاکستان کی آزادی کا دن تم لوگ اس طرح مناتے ہو کیا؟Weirdos

ہانیہ : (سرگوشی کی صورت میں ):یہ امریکہ سے آئی ہے اسی لیے ایسے کہہ رہی ہے۔ اسے کیا معلوم ۔ ویسے بھی اس میں اتنا برا بھی کیا ہے چھتوں پر سب ہمسائے ، سہیلیاں ، کزنز مل کر پٹاخون ، شرلیوں اور باجوں سے رات بارہ بجے آزادی کے دن کا استقبال کریں گے۔ بابی کیو ہوگا۔خوب ہلا گلا ہو گا۔دونوں خالہ اور ماموں اس بار ہماری یہاں لاہور آ رہے ہیں ۔ ہم تو تصویریں بنا کر پوسٹ کریں گے اور دنیا کو بتائیں گے کہ ہم کتنی زندہ اور با ذوق قوم ہیں

ہبہ:Yup!Just to follow the trend

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سارہ:میرے خیال میں پاکستان میں کچھ اتنا خاص بھی نہیں ۔ پتہ نہیں وہ کیسے لوگ ہے جو پاکستان کو اتنا پسند کرتے ہیں۔

ہبہ:تو بھئی آپ آئی ہی کیوں ۔ ویسے بھی اب پاکستان کچھ کم نہیں ہے ۔ گھر بیٹھے آپ آسانی سے بین الاقوامی برانڈز سے کچھ خرید سکتے ہو۔

سارہ:Its not just that

ہبہ:ہادیہ آج تم اتنی خاموش کیوں ہو؟؟
سب خیریت تو ہے نا؟

ہادیہ:کچھ خاص نہیں میں بس آپ لوگوں کو سن رہی تھی۔

سارہ : پاکستان ویسے تو ایک غریب ملک ہے جہاں پر کسی کو بھی رہن سہن کا ڈھنگ نہیں ہے ، سڑکوں اور گلیوں میں گند ایسے پڑا، ہوتا ہے کہ جیسے Show piece گلیوں میں لڑکے کرکٹ کھیل رہے ہوتے ہیں ۔ کسی کو ڈر ہی نہیں ہے اور اگر کسی گاڑی کا ایکسیڈنٹ کروا دے تو اپنی غلطی کا اعتراف تک نہیں کرتے، سرکاری سکولوں میں بچے برائے نام پڑھائی کر تے ہیں اور یہاں پر جو کرپشن اور بد دیانتی ہے وہ تو بس۔۔۔۔۔

ہبہ:Thats not our headacheہم لاہور کے ایک اچھے علاقے میں رہتے ہیں To be honest we dont care whats happening around!

ہادیہ:ویسے میں ایک بات کہوں ، جہاں تک صفائی اور نظم و ضبط کی بات ہے یہ حکومت کی ڈیوٹی ہے کہ وہ ایسے قانون نافذ کرے کہ ہر ایک اپنا فرض سمجھ کر صفائی ستھرائی کا خیال کرے اور تعلیمی اداروں کو بھی چاہیے کہ وہ ایک معیار کا سکول بنائے جہاں پر امیر اور غریب ایک جیسی تعلیم حاصل کرے۔Everything has a solution awaiting to be tried!

سارہ:Government needs to do this not us

ہادیہ:All citizens must try to make a change the government is not to be the blame always


سارہ:Wow!یہ جینز کہاں سے خریدیں۔.They look amazing
ہانیہ:شکریہ۔ویسے میں نے یہ Next
سے خریدیں ہیں۔


سارہ:ہممم۔۔ویسے مجھے یہ Imported لگ رہی تھیں۔

ہادیہ:To be very honestہر اچھی چیز Importedنہیں ہوتی۔اگر آپ کو معلوم نہیں پاکستان ایشیا کا آٹھواں بڑا ٹیکسٹائل پروڈیوسر اور exporterہے۔

سارہ:Thats nothingپاکستان نے ہمیں دیا کیا ہے؟اور ویسے بھی یہاں پر جتنی جعلی مصنوعات کو بیچا جاتا ہے اتنا کسی ملک میں نہیں ہوتا!Damn Pakistani lovers

ہادیہ:You know whatمیں آپ کے احمقانہ مشورے سننا بھی نہیں چاہتی۔

ہانیہ:حمنہ پرسکون ہو جاؤ۔یہ صرف ایک دوستانہ بحث تھی۔Forget it And !actually its partly right

ہادیہ:?How could youکیا تمہیں پتہ بھی ہے کہ ہمارے رہنما اور عام نہ یہ وطن حاصل کرنے کے لیے کتنی قربانیاں دیں!

ہبہ:اوہو حمنہ تم تو جذباتی ہی ہو گئی ہو۔

سارہ:!Come on guys کیفے سے کچھ کھانے کے لیے لیتے ہیں۔


ہانیہ:کل 14 اگست ہے میں بہت پرجوش ہوں۔
ہبہ:Yipee
سارہ:Oh no!Not again

ہانیہ:Oh Come onتم اب پاکستان میں رہتی ہو ایسے ثقافتوں کی عادت ڈالو۔After all Pakistan is ours
ہادیہ:کیا تمہیں پتہ بھی ہے کہ یہ 14 اگست منایا بھی کیوں جاتا ہے؟
ہبہ:Not Really Does anyone of you know

ہادیہ:Well!آپ تو سمجھتے ہیں کہ 14 ااگست صرف تہوار کی طرح سال میں ایک مرتبہ منایا جاتا ہے اور بس!
نہیں یہ پاکستان ہمیں بہت مشکل سے ملا تھا یہاں پر ہم تو آرام سے رہتے ہیں ہر طرح کی سہولیات کے ساتھ لیکن یہ وطن ہمیں ایسے نہیں ملا۔ اس وطن کی مٹی میں شہیدوں اور دیگر ہجرت کرنے والوں کا لہو ہے۔ ہمیں کیا پتہ کہ انہوں نے کیسے مشکلات کا سامنا کر کہ یہاں پر آزادی کہ ساتھ رہنا سیکھا جب کہ ہمیں تو یہ آزادی مفت میں مل گئی ہے And we don’t care
ان سے پوچھو جنہوں نے مل کر ہمارے لیے پاکستان بنایا۔

سارہ:جو بھی ہو تب کی بات اور تھی اب تو یہاں پر روز بہ روز رشوت خوری،کرپشن اور بد دیانتی بڑھتی ہی جارہی ہے۔

ہانیہ:Thats a point
ہادیہ:یہ صرف رواداری ، آگاہی اور عوام کی رہنماؤں کے ساتھ تعاون کی کمی کہ باعث ہے۔Rightیہ ساری ہماری غلطی نہیں ہےBut we all are a part of this
اور ہم سب مل کر فرق کر سکتے ہیں

سارہ:ہمممم
ہادیہ:مجھے پتہ ہے کہ تم امریکہ سے یہاں آنے پر خفا ہو لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ تم یہ سب نظرانداز کر دو۔ذWe all need to strive hard to make Pakistan a better place to live
ہانیہ:Agreed


On 14 August
ہادیہ:!Nice Shirtیہ کہاں سے لی ہے؟
سارہ:From just a local Market in Anarkali.I find it’s quality is good.
آج 14 اگست ہے تو I decided to be patriotic۔Anyhow it’s our Pakistan.





سوشل میڈیا پر شیئر کریں

زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرنے والی تمام اہم ترین خبروں اور دلچسپ تجزیوں کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر آفیشل گروپ جوائن کریں