ایک طالب علم کا دلچسپ پیغام،آپ تفصیل جان کر جھوم اٹھیں گے

·

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

گزشتہ دنوں چین میں تعلیم حاصل کرنے والے ایک غیرملکی طالب علم ایک حادثے میں فریکچر کروا بیٹھا، ڈاکٹر کے پاس گیا، اس نے آپریشن تجویز کیا۔ طالب علم نے ایک کاغذ پر اپنی رات اور اگلی صبح تک کے شیڈول کو نہایت دلچسپ انداز میں بیان کیا کہ آج رات اسے کیا کرنا ہے اور اگلی صبح اس کے ساتھ کیا ہوگا۔


سوشل میڈیا پر شیئر کریں

زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرنے والی تمام اہم ترین خبروں اور دلچسپ تجزیوں کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر آفیشل گروپ جوائن کریں