عمران حکومت کو شدید جھٹکا، پاکستانیوں کی اکثریت غیرمطمئن

عمران خان کی حکومت کو پہلے 100 دنوں کے بعد ہی سخت جھٹکے کا سامنا کرنا پڑا ہے جب پاکستانیوں کی بڑی اکثریت نے تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہارکردیا،”دنیا میڈیا گروپ” کے زیراہتمام رائے عامہ کے ایک جائزے میں محض 36 فیصد کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت کی کارکردگی اطمینان بخش ہے جبکہ 64 فیصد پاکستانیوں نے شدید عدم اطمینان کا اظہارکردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں