
سفر ایران کی دلچسپ اردو داستان ہوٹلِ مشہد میں رات اچھی گزری۔ مسافر کی زندگی میں بعض راتیں ایسی بھی آتی ہیں جب نہ کوئی تشویش دروازہ کھٹکھٹاتی ہے اور نہ کوئی انجانی منزل خوابوں…
امریکی ادارے ‘کانگریشنل ریسرچ سروس’ (سی آر ایس) کی ایک تازہ ترین سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران اب تک امریکی فوج کے کم از کم 42 جنگی طیارے اور ڈرونز تباہ یا شدید متاثر ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب پینٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ اس مہم، جسے ‘آپریشن ایپک…
اس سال حسنِ اتفاق سے سعودی عرب اور پاکستان کے مطالع آپس میں اس طرح ہم آہنگ ہو گئے کہ یومِ عرفہ کا روزہ اور عیدالاضحیٰ دونوں ممالک میں ایک ہی دن وقوع پذیر ہو گئے۔ چنانچہ 26مئی 2026بروز منگل واقعی حجاجِ کرام میدانِ عرفات میں موجود تھے اور اسی نسبت سے روزۂ عرفہ رکھنے کی سعادت بھی حاصل ہوئی۔…
سعودی عرب کی ایک ماڈل رومی القحطانی کے سعودی پرچم کے ساتھ نیم برہنہ تصاویر اپ لوڈ کرنے کو دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرف سے ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ نہ صرف وہ ان دنوں ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں ہیں بلکہ سعودی حکومت کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔…